پہاڑی مینا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خوش آواز پرندہ مینا کی ایک قسم جو عام طور پر پہاڑ پر ہوتی ہے لوگ پکڑ کر گھروں میں پالتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خوش آواز پرندہ مینا کی ایک قسم جو عام طور پر پہاڑ پر ہوتی ہے لوگ پکڑ کر گھروں میں پالتے ہیں۔